اسباقاسم کی وسعت اور معرفہ کی اقسامکوئز

● اسم کی وسعت دو طرح کی ہے: جو اسم معرفہ نہ ہو اسے نکرہ (عام اسم) اور خاص کو معرفہ کہتے ہیں۔
● معرفہ کی تمام سات اقسام درج ذیل ہیں:
○ اسم علم (جیسے زَيْدٌ)
○ اسم ضمیر (جیسے هُوَ)
○ اسم اشارہ (جیسے هٰذَا)
○ اسم موصول (جیسے الَّذِي)
○ معرف باللام (جسے ہم اگلے لیول میں پڑھیں گے)
○ مضاف الی المعرفہ (جیسے كِتَابُ زَيْدٍ)
○ منادیٰ (جیسے يَا وَلَدُ)

سبق کھل رہا ہے...

اس لیول کا خلاصہ

اسم کی وسعت اور معرفہ کی اقسام