اسباقاسماءِ مشتقہ: اسمِ ظرف کا قاعدہ اور گردانکوئز

عین کلمہ کی حرکت دیکھ کر 2 اوزان میں سے مناسب وزن منتخب کیا جاتا ہے۔

مضارع میں عین کلمہاسمِ ظرف کا وزن
پیش یا زبرمَفْعَلٌ
زیرمَفْعِلٌ

یعنی مضارع سے معلوم ہوتا ہے کہ ان دونوں میں سے کون سا وزن استعمال ہوگا۔

سبق کھل رہا ہے...

2 بنیادی اوزان

اسماءِ مشتقہ: اسمِ ظرف کا قاعدہ اور گردان