اسباقرباعی مزید فیہ اور ملحق — باب اول: تَسَرْبُل (تفعلل)کوئز

تَسَرْبَلَ کے حروفِ اصلی س، ر، ب، ل ہیں۔
شروع کی تَـ زائد ہے۔
اس کا مصدر تَسَرْبُلٌ ہے، یعنی قمیص یا لباس پہننا۔

سبق کھل رہا ہے...