درست جواب منتخب کریں
اِقْشَعَرَّ کی سب سے نمایاں ساختی علامت کیا ہے؟
رباعی مزید فیہ با حمزہ وصل — ابواب: اِبرِنْشَاق (افعنلال) اور اِقْشِعْرَار (افعلال)
- آخری حرفِ اصلی کو دوگنا کر کے تشدید آتی ہے
- آخری حرفِ اصلی سے پہلے نون ساکن آتا ہے
- شروع میں تاء بڑھتی ہے
- عین کلمہ حذف ہو جاتا ہے