درست جواب منتخب کریں
مادہ ق-ش-ع-ر سے بننے والا امر حاضر معروف کا صیغہ کیا ہوگا؟
رباعی مزید فیہ با حمزہ وصل — ابواب: اِبرِنْشَاق (افعنلال) اور اِقْشِعْرَار (افعلال)
- اِقْشَعِرَّ
- اِقْشَعِرْ
- لَا تَقْشَعِرَّ
- مُقْشَعِرٌّ
رباعی مزید فیہ با حمزہ وصل — ابواب: اِبرِنْشَاق (افعنلال) اور اِقْشِعْرَار (افعلال)