ادغام کے بعد آغاز میں ساکن حرف آ جاتا ہے۔
عربی میں ساکن حرف سے کلام شروع نہیں کیا جاتا، اس لیے شروع میں ہمزہ وصل لایا جاتا ہے۔
اس سبق میں یہ ہمزہ زیر کے ساتھ اِـ پڑھا جاتا ہے۔
اسی لیے مدغم صیغے اِثَّـ اور اِطَّـ جیسی صورتوں سے شروع ہوتے ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
ہمزہ وصل کیوں ضروری ہے؟
ثلاثی مزید فیہ با حمزہ وصل — ابواب: اِثَّاقُل (اِفَّاعَلَ) اور اِطَّهُّر (اِفَّعَلَ)