درست جواب منتخب کریں

مادہ ج-ن-ب سے ماضی معروف کا صیغہ اِجْتَنَبَ بناتے وقت شروع اور بیچ میں کن دو حروفِ زائدہ کا اضافہ کیا جاتا ہے؟

ثلاثی مزید فیہ با حمزہ وصل — باب اول: اِجْتِنَاب (افتعال)