درست جواب منتخب کریں
اس سبق کی صرفِ صغیر میں کون سا حصہ شامل نہیں ہے؟
ثلاثی مزید فیہ با حمزہ وصل — باب سوم: اِنْفِطَار (انفعال)
- مجہول صیغے اور اسمِ مفعول
- ماضی اور مضارع معروف
- امر اور نہی
- مصدر اور اسمِ فاعل
ثلاثی مزید فیہ با حمزہ وصل — باب سوم: اِنْفِطَار (انفعال)