درست جواب منتخب کریں

بابِ افعلال (اِحْمَرَّ) اور بابِ افعیلال (اِدْهَامَّ) کے فعل ماضی کے اوزان میں ظاہری فرق کیا ہے؟

ثلاثی مزید فیہ با حمزہ وصل — باب پنجم: اِدْهِيْمَام (افعیلال)