اسباقثلاثی مزید فیہ بے حمزہ وصل — باب دوم: تَصْرِيف (تفعيل)کوئز

صَرَّفَ کے حروفِ اصلی ص، ر، ف ہیں۔
اس کا مصدر تَصْرِيفٌ ہے۔
اس سبق میں اس کا مفہوم الفاظ کو مختلف صورتوں میں پھیرنا یا ان کی گردان کرنا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...