درست جواب منتخب کریں
باب مفاعلہ کی سب سے نمایاں ساختی علامت کیا ہے؟
ثلاثی مزید فیہ بے حمزہ وصل — باب چہارم: مُقَاتَلَة (مفاعلہ)
- فائے کلمہ اور عین کلمہ کے درمیان الف کا اضافہ
- عین کلمہ کو دوگنا کرنا
- شروع میں ہمزہ بڑھانا
- لام کلمہ حذف کرنا
ثلاثی مزید فیہ بے حمزہ وصل — باب چہارم: مُقَاتَلَة (مفاعلہ)