قَاتَلَ کے حروفِ اصلی ق، ت، ل ہیں۔
زائد الف فائے کلمہ ق اور عین کلمہ ت کے درمیان آتا ہے۔
اسی سے ظاہری صورت قَاتَلَ بنتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مادّہ اور ساختی پہچان
ثلاثی مزید فیہ بے حمزہ وصل — باب چہارم: مُقَاتَلَة (مفاعلہ)
قَاتَلَ کے حروفِ اصلی ق، ت، ل ہیں۔
زائد الف فائے کلمہ ق اور عین کلمہ ت کے درمیان آتا ہے۔
اسی سے ظاہری صورت قَاتَلَ بنتی ہے۔