تَأَبَّطَ الصَّبِيَّ میں کس انداز کا عمل مراد ہے؟
خاصیاتِ بابِ تفعّل: مطاوعت، تکلّف، تجنّب، اتخاذ اور گیارہ معنوی خصوصیات
- بچے کو بغل میں پکڑا۔
- بچے کو پڑھایا۔
- بچے کو ٹکڑے ٹکڑے کیا۔
- بچے سے بچ کر دور چلا گیا۔
خاصیاتِ بابِ تفعّل: مطاوعت، تکلّف، تجنّب، اتخاذ اور گیارہ معنوی خصوصیات