تَنَصَّرَ زَيْدٌ کس خاصیت میں آیا ہے؟
خاصیاتِ بابِ تفعّل: مطاوعت، تکلّف، تجنّب، اتخاذ اور گیارہ معنوی خصوصیات
- تعمّل: کسی ہتھیار کو استعمال کرنا
- تجنّب: کسی شخص سے بچنا
- تدرّج: گھونٹ گھونٹ پینا
- تحوّل: کسی نئی نسبت یا حالت میں بدل جانا
خاصیاتِ بابِ تفعّل: مطاوعت، تکلّف، تجنّب، اتخاذ اور گیارہ معنوی خصوصیات