قَطَّعْتُهُ فَتَقَطَّعَ میں دوسرے فعل کا بنیادی معنی کیا ہے؟
خاصیاتِ بابِ تفعّل: مطاوعت، تکلّف، تجنّب، اتخاذ اور گیارہ معنوی خصوصیات
- اس نے کسی کو ٹکڑے کرنے کا حکم دیا۔
- اس نے ٹوٹنے سے بچنے کی کوشش کی۔
- اس پر پہلے فعل کا اثر واقع ہوگیا۔
- اس نے ٹکڑے گن لیے۔