تدرّج میں کام ایک دم نہیں بلکہ بتدریج، تھوڑا تھوڑا یا مرحلہ وار ہوتا ہے۔
تَجَرَّعَ زَيْدٌ
ترجمہ: زید نے گھونٹ گھونٹ پیا۔
تَحَفَّظَ عَمْرٌو
ترجمہ: عمرو نے تھوڑا تھوڑا یاد کیا۔
ان مثالوں میں کسی کام کا آہستہ آہستہ مکمل ہونا بنیادی معنی ہے۔ محض تفعّل دیکھ کر ہر فعل کو تدریجی نہیں کہیں گے؛ یہاں خاص استعمال سے یہ معنی واضح ہوتا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
خاصیت 7: تدرّج
خاصیاتِ بابِ تفعّل: مطاوعت، تکلّف، تجنّب، اتخاذ اور گیارہ معنوی خصوصیات