زَيْدٌ صَالِحٌ پر إِنَّ داخل ہونے کے بعد زَيْدًا کا کام اور اعراب کیا ہے؟جملہ اسمیہ میں تاکیدیہ منصوب اسمِ إِنَّ ہےیہ مرفوع خبرِ إِنَّ ہےیہ حرفِ جار کے بعد مجرور اسم ہے