اصل معنی برقرار رکھیں، اسمِ إِنَّ کو منصوب کریں اور لامِ تاکید کو بعد کے مناسب جز پر لگائیں۔
اصل جملہ
تاکیدی صورت
بَطْشُ رَبِّكَ شَدِيدٌ
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
الْمُنَافِقُونَ كَاذِبُونَ
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَكَاذِبُونَ
الْإِنْسَانُ فِي خُسْرٍ
إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ
رَبُّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ خَبِيرٌ
إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَخَبِيرٌ