اسباقجملہ اسمیہ میں تاکیدکوئز

إِنَّ اور لامِ تاکید دونوں جملے کے بالکل شروع میں اکٹھے نہیں رہتے۔ إِنَّ شروع میں رہتا ہے اور لام آگے منتقل ہو جاتا ہے۔ اس لام کو لامِ مزحلقہ کہتے ہیں۔

لام کے ساتھ
إِنَّ اور لامِ مزحلقہ کے ساتھ

الشِّرْكُ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ

فِي ذَٰلِكَ لَآيَةٌ
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً

سبق کھل رہا ہے...

جب إِنَّ اور لامِ تاکید ساتھ آئیں

جملہ اسمیہ میں تاکید