اسباقفعل مضارع میں تاکید: نونِ خفیفہ اور نونِ ثقیلہکوئز

اصل مضارع اور نونِ خفیفہ والی صورت کا موازنہ کریں:

● مذکر جمع: يَفْعَلُونَ → لَيَفْعَلُنْ — واو اور نونِ اعرابی حذف ہوتے ہیں۔
● حاضر مؤنث واحد: تَفْعَلِينَ → لَتَفْعَلِنْ — یاء اور نونِ اعرابی حذف ہوتے ہیں۔

نونِ خفیفہ کی ایک صورت یوں بھی دکھائی گئی ہے: لَنَسْفَعَنْ = لَنَسْفَعًا
كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ۔

سبق کھل رہا ہے...

نونِ خفیفہ میں حذف کی صورتیں

فعل مضارع میں تاکید: نونِ خفیفہ اور نونِ ثقیلہ