سَمِعَ الطِّفْلُ الصَّوْتَ — بچے نے آواز سنی۔
يَسْمَعُ الطِّفْلُ الصَّوْتَ — بچہ آواز سنتا ہے۔
شَرِبَ الطِّفْلُ الْمَاءَ — بچے نے پانی پیا۔
يَشْرَبُ الطِّفْلُ الْمَاءَ — بچہ پانی پیتا ہے۔
حَفِظَ الطَّالِبُ الدَّرْسَ — طالب علم نے سبق یاد کیا۔
يَحْفَظُ الطَّالِبُ الدَّرْسَ — طالب علم سبق یاد کرتا ہے۔