وجدان اور تصییر میں فیصلہ کن معنوی فرق کیا ہے؟
خاصیاتِ بابِ افعال: تعدیہ سے مطاوعت تک پندرہ معنوی خصوصیات
- وجدان وصف پانا؛ تصییر وصف پیدا یا حاصل کرانا
- دونوں صرف زمانہ بدلتے ہیں
- وجدان صرف جزم اور تصییر صرف نصب ہے
- دونوں لازمًا کسی تکلیف کو دور کرتے ہیں