رَاضٍ کی واحد مذکر نکرہ مرفوع میں آخری یا کیوں نظر نہیں آتی؟
ناقص واوی کی صرفِ کبیر: رَضِيَ يَرْضَى اور مکمل تعلیلات
- نونِ نسوہ لگی ہے
- اس کے مادے میں عینِ کلمہ حذف ہوا
- یہ مضارع مجزوم ہے
- اسمِ منقوص کا قاعدہ ہے
ناقص واوی کی صرفِ کبیر: رَضِيَ يَرْضَى اور مکمل تعلیلات