اردو جملے "زاہدہ چھوٹے قد والی ہے" کا درست عربی ترجمہ کرنے کے لیے کلمات کی درست ترتیب منتخب کریں:
مبتدا اور خبر میں جنس کی مطابقت (واحد مؤنث جملے)
- زَاهِدَةُ قَصِيرَةٌ
- زَاهِدَةٌ قَصِيرٌ
- قَصِيرَةٌ زَاهِدَةُ
مبتدا اور خبر میں جنس کی مطابقت (واحد مؤنث جملے)