اسباقمبتدا اور خبر میں جنس کی مطابقت (واحد مؤنث جملے)کوئز

● آئیے بقیہ جملوں کی تبدیلی کا جائزہ لیں:

مذکر مثال
مذکر عربی
مؤنث مثال
مؤنث عربی

مظہر بیٹھا ہوا ہے۔
مَظْهَرٌ جَالِسٌ
مظہرہ بیٹھی ہوئی ہے۔
مَظْهَرَةٌ جَالِسَةٌ

ساجد بیمار ہے۔
سَاجِدٌ مَرِيضٌ
ساجدہ بیمار ہے۔
سَاجِدَةُ مَرِيضَةٌ

● اعرابی نوٹ: خواتین کے ذاتی نام (جیسے مریم، زینب، فاطمہ، عائشہ، ساجدہ وغیرہ) معرب غیر منصرف ہوتے ہیں، اس لیے ان کے آخر میں سنگل پیش آتی ہے، تنوین نہیں آتی۔

سبق کھل رہا ہے...

مذکر جملوں کو مؤنث میں تبدیل کرنے کا طریقہ (حصہ سوم)

مبتدا اور خبر میں جنس کی مطابقت (واحد مؤنث جملے)