اسباقاسم کی جنس: مذکر اور مؤنث کی پہچانکوئز

● عربی زبان میں جنس کی دو قسمیں ہیں: مذکر اور مؤنث۔
● کسی اسم کی جنس اس کی علامت، معنی یا سماعی دلیل سے پہچانی جاتی ہے۔
● نوٹ: سماعی دلیل سے مراد اہلِ عرب کا کسی لفظ کو مذکر یا مؤنث کے طور پر استعمال کرنا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جنس کا بنیادی قانون

اسم کی جنس: مذکر اور مؤنث کی پہچان