اسباقاسم کی جنس: مذکر اور مؤنث کی پہچانکوئز

● مؤنث کی دوسری بڑی قسم مؤنث لفظی ہے۔
● اس سے مراد ایسا بے جان اسم ہے جسے عربی میں مؤنث بولا جاتا ہے۔
● مثالیں:
○ مِرْوَحَةٌ = پنکھا
○ شَمْسٌ = سورج
○ صَحْرَاءُ = صحرا
○ حُسْنَى = سب سے اچھی

سبق کھل رہا ہے...

مؤنث لفظی کا تعارف

اسم کی جنس: مذکر اور مؤنث کی پہچان

● مؤنث کی دوسری بڑی قسم مؤنث لفظی ہے۔
● اس سے مراد ایسا بے جان اسم ہے جسے عربی میں مؤنث بولا جاتا ہے۔
● مثالیں:
○ مِرْوَحَةٌ = پنکھا
○ شَمْسٌ = سورج
○ صَحْرَاءُ = صحرا
○ حُسْنَى = سب سے اچھی