اسباقمثنیٰ (تثنیہ) اسماء کا اعرابکوئز

● گول تا (ة) پر ختم ہونے والے مؤنث اسماء کی اعرابی تبدیلی کا طریقہ درج ذیل ہے:
○ گول تا کو لمبی تا (ت) میں تبدیل کر کے آگے اعرابی علامتیں جوڑ دی جاتی ہیں۔
● مثالیں:
○ اِمْرَأَةٌ (ایک عورت) → اِمْرَأَتَانِ (مرفوع) → اِمْرَأَتَيْنِ (منصوب / مجرور)۔
○ بِنْتٌ (ایک لڑکی) → بِنْتَانِ (مرفوع) → بِنْتَيْنِ (منصوب / مجرور)۔

سبق کھل رہا ہے...

مؤنث مثنیٰ اسماء کی اعرابی تبدیلیاں

مثنیٰ (تثنیہ) اسماء کا اعراب