عربی مرکب "أَبْوَابٌ مَفْتُوحَةٌ" (کھلے دروازے) میں صفت واحد مؤنث کیوں لائی گئی ہے؟مرکبِ توصیفی کے گرامری اصولکیونکہ موصوف غیر عاقل کی جمع ہےکیونکہ موصوف مؤنث واحد ہےکیونکہ موصوف عاقل جمع ہے