اسباقمرکبِ توصیفی کے گرامری اصولکوئز

● مرکبِ توصیفی کی تعریف:
○ کم از کم دو اسماء کا ایسا مجموعہ جس میں ایک اسم دوسرے اسم کی کوئی خصوصیت، حالت، اچھائی یا برائی بیان کرے، اسے مرکبِ توصیفی کہتے ہیں۔
● اس کے دو بنیادی اجزاء ہوتے ہیں:
1. موصوف: وہ اسم جس کی حالت یا صفت بیان کی جائے، جیسے "لڑکا"۔
2. صفت: وہ اسم جو صفت بیان کرے، جیسے "نیک"۔
● ترتیب کا فرق: اردو اور انگریزی میں صفت پہلے اور موصوف بعد میں آتا ہے (نیک لڑکا)، لیکن عربی میں ترتیب بالکل الٹ ہوتی ہے، یعنی موصوف پہلے اور صفت بعد میں آتی ہے:
○ عربی ترتیب = موصوف + صفت

سبق کھل رہا ہے...

صفت اور موصوف کی تعریف

مرکبِ توصیفی کے گرامری اصول