اسباقمرکبِ توصیفی کے گرامری اصولکوئز

● مرکبِ توصیفی میں بھی جب موصوف غیر عاقل کی جمع ہو، تو اس کی صفت عام طور پر واحد مؤنث لائی جاتی ہے۔
● البتہ غیر عاقل کی جمع کے لیے جمع مؤنث یا جمع مکسر صفت لانا بھی گرامر کے مطابق جائز ہے۔ مثلاً:
○ کھلے دروازے: -> أَبْوَابٌ مَفْتُوحَةٌ (مَفْتُوحَةٌ واحد مؤنث صفت ہے)۔
○ پاک کتابیں/صحیفے: -> صُحُفٌ مُطَهَّرَةٌ۔
○ گنتی کے چند دن: -> أَيَّامٌ مَعْدُودَةٌ یا أَيَّامٌ مَعْدُودَاتٌ (جمع مؤنث صفت)۔
○ معلوم مہینے: -> أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ۔
○ موٹی گائیں: -> بَقَرَاتٌ سِمَانٌ (سِمَانٌ موٹی کے لیے جمع مکسر صفت ہے)۔

سبق کھل رہا ہے...

غیر عاقل جمع موصوف کا قاعدہ

مرکبِ توصیفی کے گرامری اصول