رَجَعَ مُوْسَى إِلَى قَوْمِهِ غَضْبَانَ أَسِفًا
موسیٰ اپنی قوم کی طرف غصے اور شدید رنج کی حالت میں لوٹے۔
قرآنی مثال - سورۃ الاعراف 7:150
- مُوْسَى وہ ہستی ہیں جن کی کیفیت بیان ہورہی ہے۔
- غَضْبَانَ ایک کیفیت بتاتا ہے۔
- أَسِفًا دوسری کیفیت بتاتا ہے۔
اس طرح ایک ہی فعل کے ساتھ ایک سے زیادہ حال آسکتے ہیں۔