جب یہ حروفِ جر استفہامی مَا سے پہلے آتے ہیں تو لکھی ہوئی صورت کچھ مختصر ہو جاتی ہے۔
اصل اجزا
ملی ہوئی صورت
معنی
مثال
لِ + مَا
لِمَ
کیوں / کس لیے
لِمَ أَنْتَ جَالِسٌ فِي الْبَيْتِ؟
لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ؟
فِي + مَا
فِيمَ
کس چیز میں
فِيمَ أَنْتَ مَشْغُولٌ؟
مِنْ + مَا
مِمَّ
کس چیز سے
فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ
عَنْ + مَا
عَمَّ
کس چیز کے بارے میں
عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ