اسباقعربی آوازیں اور کلمہ کا تعارفکوئز

● دوہری آواز (تنوین):
○ دو زبر (ً)، دو زیر (ٍ) اور دو پیش (ٌ) کو تنوین کہتے ہیں۔
○ حالتِ وصل میں یا ملا کر پڑھتے وقت ان کے آخر میں 'ن' کی آواز سنائی دیتی ہے؛ وقف کی صورت میں تلفظ بدل سکتا ہے۔
● جزم یا سکون (ْ):
○ یہ ایک چھوٹی سی علامت ہوتی ہے جو حرف کے اوپر آتی ہے۔
○ جس حرف پر یہ ہو، اسے پچھلے حرف کے ساتھ ملا کر پڑھا جاتا ہے اور اسے ساکن کہتے ہیں یعنی ساکن حروف کو پچھلے حرف سے ملا کر پڑھا جاتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

دوہری آواز اور جزم

عربی آوازیں اور کلمہ کا تعارف