● اردو میں بہت سے عربی الفاظ استعمال ہوتے ہیں، اس لیے کئی الفاظ پہلے سے مانوس محسوس ہوتے ہیں۔
● زبر، زیر، پیش کو حرکات اور دو زبر، دو زیر، دو پیش کو تنوین کہتے ہیں۔
● جزم والے حرف کو ساکن کہتے ہیں اور اسے پچھلے حرف سے ملا کر پڑھا جاتا ہے۔
● ہر وہ لفظ جس کا کوئی واضح معنی ہو، اسے کلمہ کہتے ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
اس لیول کا خلاصہ