اس سبق میں عملی نکتہ سادہ ہے: بعض مزید فیہ اوزان کے شروع میں ہمزہ وصل آتا ہے اور بعض میں نہیں آتا۔
سبق میں شروع کے الف کی ایک اصل صورت اور ایک وصل کے لیے آنے والی صورت کا فرق بھی بیان کیا گیا ہے۔
اس مرحلے پر اصل مقصد یہ پہچاننا ہے کہ باب با حمزہ وصل ہے یا بے حمزہ وصل۔
سبق کھل رہا ہے...
اس سبق میں ہمزہ وصل
ثلاثی مزید فیہ اور حمزہ وصلی کے قواعد