درست جواب منتخب کریں
اس سبق کا بہترین خلاصہ کون سا ہے؟
لام تاکید اور نون تاکید کا تعارف
- شروع میں لامِ تاکید + آخر میں نونِ تاکید = مستقبل کی تاکید
- شروع میں لَمْ + آخر میں سکون = ماضی منفی
- مضارع سے پہلے لَا = مستقبل کی تاکید
- صرف آخری نون کافی ہے؛ لام ضروری نہیں