لامِ تاکید وہ علامت ہے جو فعلِ مضارع کے شروع میں لگتی ہے۔
اس سبق میں اس کی ایک بنیادی بات یاد رکھیں: اس لام پر ہمیشہ زبر ہوتی ہے۔
علامت:
لَـ
فی الحال اس کی جگہ اور حرکت یاد کریں؛ فعل کے اندر ہونے والی تفصیلی تبدیلیاں اگلے سبق میں آئیں گی۔
سبق کھل رہا ہے...
لامِ تاکید شروع میں آتی ہے
لام تاکید اور نون تاکید کا تعارف