اسباقاعراب کا تعارف اور واحد اسماء کا اعرابکوئز

● اعراب سے جملے میں اسم کا مقام یا حالت معلوم ہوتی ہے۔ اس کی تین حالتیں ہیں: مرفوع، منصوب اور مجرور۔
● واحد اسماء کا اعراب بالترتیب دو پیش (ٌ)، دو زبر (ً) اور دو زیر (ٍ) سے ظاہر ہوتا ہے۔
● منصوب حالت میں دو زبر کے آگے الف (ا) کا اضافہ ہوتا ہے، لیکن گول تا (ة) اور الف و ہمزہ (اء) پر ختم ہونے والے اسماء اس سے استثناء ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اس لیول کا خلاصہ

اعراب کا تعارف اور واحد اسماء کا اعراب