لَكِنَّ الْكَافِرِينَ جَاهِلُونَ میں الْكَافِرِينَ منصوب کیوں ہے؟منصوبات کا تعارف اور اسمِ إِنَّیہ مضاف الیہ ہے۔یہ فاعل ہے۔یہ لَكِنَّ کا اسم ہے اور یاء اس کی علامتِ نصب ہے۔یہ لَكِنَّ کی خبر ہے۔