لَيْتَ الطَّالِبُ حَاضِرٌ میں کیا درست کرنا ضروری ہے؟منصوبات کا تعارف اور اسمِ إِنَّلَيْتَ کو حرفِ جر بنائیں۔دونوں اسموں کو مجرور کریں۔خبر کو منصوب کریں۔اسم کو منصوب کریں: لَيْتَ الطَّالِبَ حَاضِرٌ۔