كَأَنَّ اور لَكِنَّ کے ساتھ بھی اسم منصوب اور خبر مرفوع ہوتی ہے۔
كَأَنَّ زَيْدًا مَرِيضٌ
زَيْدًا منصوب اسم اور مَرِيضٌ مرفوع خبر ہے۔
لَكِنَّ الْكَافِرِينَ جَاهِلُونَ
الْكَافِرِينَ منصوب اسم اور جَاهِلُونَ مرفوع خبر ہے۔ غور کریں کہ یہ منصوب اسم فتحہ پر ختم نہیں ہوا۔