درست جواب منتخب کریں
کسی فعل کے 4 حروفِ اصلی ہیں اور ان کے ساتھ زائد حروف بھی موجود ہیں۔ وہ کس قسم میں آئے گا؟
علم الصرف میں ابواب کا تعارف (ثلاثی، رباعی، مجرد، مزید)
- رباعی مزید فیہ
- رباعی مجرد
- ثلاثی مزید فیہ
- ثلاثی مجرد
علم الصرف میں ابواب کا تعارف (ثلاثی، رباعی، مجرد، مزید)