درست جواب منتخب کریں
کسی فعل کو ثلاثی کس بنیاد پر کہا جاتا ہے؟
علم الصرف میں ابواب کا تعارف (ثلاثی، رباعی، مجرد، مزید)
- اس کے 3 حروفِ اصلی ہوں
- اس کے 4 حروفِ اصلی ہوں
- اس میں لازماً زائد حروف ہوں
- وہ لازماً مجہول ہو
علم الصرف میں ابواب کا تعارف (ثلاثی، رباعی، مجرد، مزید)