درست جواب منتخب کریں
مجرد کی درست تعریف کون سی ہے؟
علم الصرف میں ابواب کا تعارف (ثلاثی، رباعی، مجرد، مزید)
- صرف حروفِ اصلی موجود ہوں
- حروفِ اصلی کے ساتھ زائد حروف بھی ہوں
- ہر صیغے میں لازماً 4 لکھے ہوئے حروف ہوں
- فعل سے بنا ہوا اسم
علم الصرف میں ابواب کا تعارف (ثلاثی، رباعی، مجرد، مزید)