درست جواب منتخب کریں
کسی فعل کے 3 حروفِ اصلی ہیں اور کوئی زائد حرف نہیں۔ وہ کس قسم میں آئے گا؟
علم الصرف میں ابواب کا تعارف (ثلاثی، رباعی، مجرد، مزید)
- ثلاثی مجرد
- ثلاثی مزید فیہ
- رباعی مجرد
- رباعی مزید فیہ
علم الصرف میں ابواب کا تعارف (ثلاثی، رباعی، مجرد، مزید)