فعل کی وہ لفظی صورت جو کسی خاص زمانے اور ضمیر کا معنی دے، صیغہ کہلاتی ہے۔
ضمیروں کے لحاظ سے فعل کی مختلف صورتوں کو ترتیب دینے کا نام فعل کی گردان ہے۔ ہر صیغہ اپنے زمانے اور متعلقہ ضمیر کا معنی واضح کرتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...