عَلَّمَ — يُعَلِّمُ — مُعَلِّمٌ؛ عُلِّمَ — يُعَلَّمُ — مُعَلَّمٌ
ترجمہ: سکھایا — سکھانے والا؛ سکھایا گیا — جسے سکھایا گیا۔
مُعَلِّمٌ: لام پر شد اور زیر۔
مُعَلَّمٌ: لام پر شد اور زبر۔
شد دونوں میں باقی رہتی ہے، صرف زیر اور زبر سے فرق ظاہر ہوتا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
بابِ تفعیل: مُعَلِّمٌ اور مُعَلَّمٌ
اسمِ مفعول: ساخت، اعلال اور عمل