مَكْتُوبٌ — مُكْرَمٌ — مُعَلَّمٌ — مُسْتَخْرَجٌ
ترجمہ: لکھا ہوا — عزت دیا گیا — سکھایا گیا — نکالا گیا۔
مَكْتُوبٌ: ثلاثی مجرد، عام وزن مفعول۔
باقی تینوں: غیر ثلاثی، میم پر پیش اور ماقبلِ آخر میں زبر۔
پہلے فعل کی قسم پہچانیں، پھر اسمِ مفعول بنائیں۔
سبق کھل رہا ہے...
تشکیل کا مکمل تقابل
اسمِ مفعول: ساخت، اعلال اور عمل