زَيْدٌ مَضْرُوبٌ غُلَامُهُ.
ترجمہ: زید کا غلام مارا گیا ہے۔
زَيْدٌ: مبتدا۔
مَضْرُوبٌ: خبر، اسمِ مفعول۔
غُلَامُهُ: مرفوع نائبِ فاعل؛ ضمیر «هُ» زید کی طرف راجع۔
غور کریں: جس پر مارنے کا عمل ہوا وہ غلام ہے؛ زید کا نام مبتدا ہونے سے وہ مضروب نہیں ٹھہرتا۔
سبق کھل رہا ہے...
کتاب کی اہم مثال
اسمِ مفعول: ساخت، اعلال اور عمل